alhudalogo

Allahumma 'Inni Au'zubika Minal-Kufri...

اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِکَ مِنَ الْکُفْرِ وَالْفَقْرِ ، اَللّٰھُمَّ اِنِّی اَعُوْذُ بِکَ مِنَ عَذَابِ الْقَبْرِ، لَا اِلَہَ اِلَّا اَنْتَ
اے اللہ! یقینا میں تیری پناہ میں آتا ہوں کفر اور فقر و فاقہ سے۔ اے اللہ ! بے شک میں تیری پناہ چاہتا ہوں عذاب قبر سے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔
O Allah! I seek refuge in You from disbelief and poverty. O Allah! I seek refuge in You from the punishment of the grave. There is no god but You. (Abu-Dawud)